دعوت اسلامی
کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیراہتمام گزشتہ دنوں حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا
جس میں اوقاف ریجن ذمہ دار اور مزارات اولیا
ریجن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ زائرین اور
عرس پاک میں شرکت کرنے والوں کےلئے مختلف مقامات پر جائے نماز قائم کرنے کے حوالے
سے گفتگو ہوئی۔ مزید مختلف مقامات پر LCD لگانے کے حوالے سے بھی کلام ہوا۔ آخر میں
مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار قائم کرنے اور شخصیات سے رابطہ کرنے کا ہدف بھی دیا
گیا۔بعد مدنی مشورہ”سیہون شریف“ میں حاضری
کا سلسلہ بھی ہوا۔ (رپورٹ: شعبہ
رابط برائے شخصیات حیدرآباد ریجن ذمہ دار)