22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کوئٹہ
لہڑی ہاؤس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی سینئر رہنما معروف قبائلی شخصیت حاجی
میر نوراللہ لہڑی سے صوبائی ذمہ دار کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ
دعوت اسلامی محمد وقار عطاری اور ٹاؤن نگران حاجی نورالعینین عطاری نے ملاقات کی۔
ذمہ د
اران نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر
شخصیات کو مبارکباد پیش کی۔بعدازاں دعوت اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی
اور فلاحی خدمات کے حوالے سے گفتگو کی نیز دعوت اسلامی کی دینی کاموں پر مشتمل تیار کردہ ڈاکیو منٹری دکھائی جس کو حاجی میر نور اللہ لہڑی نے سراہا
اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس
موقع پر میر نوراللہ لہڑی کے چھوٹے بھائی قبائلی رہنما میراحمد لہڑی اور میرفخر
لہڑی بھی موجود تھے ۔ (رپورٹ : کوآرڈینیشن
ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی بلوچستان ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)