21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز لاہور میں شعبہ اسپیشل پرسنز کے تحت
لاہور ڈویژن کے ڈسٹرکٹ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار محمد علی
عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورےمیں 12 دینی کام ، محرم الحرام میں
سفر کرنے والے مدنی قافلوں کے حوالے سے بات ہوئی نیزیوم آزادی 14 اگست گونگے ، بہرے اسلامی بھائیوں کے ساتھ منانے پر بھی مشاورت
ہوئی ۔(رپورٹ : محمد سمیر ہاشمی
عطاری ، اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )