19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تعلیمی شعبہ جامعۃ المدینہ
کے زیر اہتمام رکن شوریٰ حاجی محمد اسد
عطاری مدنی نے فیضِ باغ دوموریہ پل نیو کے
قریب مدنی بستے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مقامی سطح کے ذمہ داران اور دیگر اسلامی
بھائی بھی موجود تھے۔
اسی طرح رکن شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری مدنی نے
شاہ عالم مارکیٹ لاہور شمالی زون اور
جامعۃ المدینہ گلزار حبیب جنوبی زون میں
بھی مدنی بستے کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے موقع پر علاقے کے ذمہ داران اور جامعۃ
المدینہ کے اسلامی بھائی موجود تھے۔