لاہور
ڈویژن میں شخصیات سے ملاقات اور اجتماع شب معراج
میں شرکت کی دعوت
پچھلے
دنوں لاہور ڈویژن ذمہ دار حاجی محمد اقبال عطاری ، ڈسٹرکٹ قصور ذمہ دار حاجی غلام
یسین قادری ، تحصیل قصور کے شعبہ پولیس ذمہ دار محمود عطاری ، ڈسٹرکٹ قصور شعبہ
بیوروکریسی محمد عاصم عطای ، ڈسٹرکٹ قصور معاون شعبہ بیوروکریسی حکیم ابوبکریاسر
عطاری اور ڈسٹرکٹ قصور معاون شعبہ پولیٹیکل ماسٹر ظفر
اقبال عطاری کا قصور DPO آفس اور DCO
آفس میں شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا جس میں شخصیات کو شب معراج اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کی دعوت دینے کے ساتھ
ساتھ تحائف بھی پیش کئے گئے۔
شخصیات
میں DSPٹریفک
پولیس ارشد صاحب ، DSP(CIA) نصراللہ ، ASPصدر
سرکل رحمت اللہ ، ADCG شبیر چیمہ، سب انسپکٹر CIA افتخار احمد جوئیہ ،DC جنرل برانچ سفیان اور SHOتھانہ
کھڈیاں نصراللہ بھٹی شامل تھیں ۔
اسکے
ساتھ ساتھ لائسنس آفس قصور میں مدنی حلقہ
ہوا جس میں ڈویژن لاہور ذمہ دار نے ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ کیا ۔