24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
03نومبر
2022ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ لاہور کے ذمہ داران کا مختلف شخصیات(ایم ۔این
۔اے ۔ملک کرامت کھوکھر ، اے ۔سی ۔ماڈل
ٹاؤن کے ریڈر عقیل گجر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل
۔ڈی ۔اے رائے محمود ، پی ۔سی ۔ایس ۔ آر ۔سی سوسائٹی کے صدر ملک مصطفی کھوکھر ، پراپرٹی ڈیلرز خرم صاحب اور محمد علی بٹ اور دیگر
افسران ) سے
ملاقاتوں کا شیڈول ہوا جس میں ذمہ داران نے اجتماعِ غوثیہ میں شرکت کرنے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں پر
بریفنگ دی ۔ ( رپورٹ:
محمد کامران غازی بیورو کریسی ڈیپارٹمنٹ
کارکردگی آفس شعبہ رابطہ برائے شخصیات لاہور ؛کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)