22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں لاہور ڈویژن ڈسٹرکٹ قصور میں شعبہ مدنی کورسز (دعوت اسلامی ) کے تحت مدنی
مشورہ ہوا جس میں تحصیل و یو سی ذمہ داران
اور جزوقتی معلمین نے شرکت کی ۔
ڈویژن
ذمہ دار شعبہ مدنی کورسز نے شرکا کا مدنی مشورہ لیتے ہوئے انہیں اپنی ٹیچنگ اسکلز
مزید بڑھانے کا ذہن دیا اور دیگر تعلیمی اداروں میں مدنی کورسزکروانے کے حوالے سے تربیت کی۔ (رپورٹ: محمد
زمان رضا عطاری ڈسٹرکٹ قصور ذمہ دار شعبہ مدنی کورسز / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس )