19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 16 ستمبر2020ء بروز بدھ لاہور ،کے پی کے،شیخوپورہ اور ننکانہ،میں عطیات
بستے کا افتتاح ہوا اس موقع پر مفتش مدنی بستہ ذمہ دار سمیت دیگر عاشقان رسول موجود تھے ۔
مبلغ دعوت
اسلامی محمد شکیل عطاری ریجن ذمہ دار مجلس
مدنی بستہ نے صدقے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو دین اسلام کی ترقی
میں کوشاں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر
حاضرین نے اس عظیم دینی خدمات میں ہاتھوں ہاتھ عطیات جمع کر وا کر اس نیک کام میں
حصہ لیا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلائی۔
واضح رہے تادم
تحریر اللہ کے فضل کرم سے دین اسلام کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کے زیر انتظام لاہور ریجن میں 15 نیو مدنی بستے
خدمات دین میں تعاون کے حوالے سے لگے اور ان کا افتتاح کیا گیا ۔ (رپورٹ:غلام جیلانی
عطاری)