20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور ،گورنمنٹ پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں اسپیشل پرسنز کے درمیان مدنی حلقہ
Wed, 9 Feb , 2022
2 years ago
دعوت اسلامی کے تحت گورنمنٹ پنجاب ہیلتھ
ڈیپارٹمنٹ لاہور میں اسپیشل پرسنز کے
درمیان مدنی حلقہ ہوا جس میں لاہور ڈویژن ذمہ دار محمد علی عطاری کا گورنمنٹ پنجاب
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ لاہور میں اسپیشل پرسنز
سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے
حوالے سے ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا ۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری)