18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام 26 جنوری 2021ء بروز منگل لاہور، فتح گڑھ، علاقہ گلشن پارک میں محفل
نعت کا سلسلہ ہوا جس میں نگران کابینہ محمد ندیم عطاری، دکانداروں اور تاجروں نے شرکت کی ۔
محفل نعت میں دعوت اسلامی کی مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی منصور عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور دینی و فلاحی کاموں میں مصروف عمل دعوت
اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف کرواتے ہوئے اخلاقیات اور تجارت کے موضوع پر مدنی پھولوں سے نوازا۔ (رپورٹ:محمد
شہزاد عطاری، رکن کابینہ مجلس کارکردگی)