24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام
المساجد والمدارس کے تحت ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ ڈیفنس کابینہ شمالی لاہور زون کی جامع مسجدفیضان غوث
اعظم بیدیاں روڈ کا وزٹ کیا اور وہاں پر
ہونے والے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے جلد تعمیرات سے متعلق مقامی ذمہ
داران کو نکات دئیے۔