20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ دعوت اسلامی لاہور زون2 کے تحت 25 نومبربروز پیر 2019 ءکوسیاسی و
سماجی شخصیت میر پنل خان رند کی رہائش گاہ پر محفلِ میلاد کا سلسلہ ہواجس میں 10 سیاسی
و سماجی شخصیات اورگورنمنٹ کنٹریکٹرزسمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔اس موقع پر ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں ٹیلی
تھون میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)