20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد و المدارس کے
تحت رانا ٹاؤن لاہور میں ایک کنال مسجدکے سنگِ بنیاد کی تقریب کا انعقاد
کیاگیا ۔خوشی کے اس موقع پر سنّتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمّہ داران سمیت اہلِ علاقہ نے شرکت کی ۔رکنِ
شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مسجد کی تعمیرات میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔علاوہ ازیں رکنِ شوریٰ نے اپنے ہاتھوں سے مسجد کا سنگِ بنیاد رکھا اور جلد
تعمیرات کے لئے دعا بھی کی۔