24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت داتا دربار لاہورمیں ریجن مشاورت کے ذمّہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ معاون مجلس خدام
المساجد نے شرکا کی تربیت کی اور ماہانہ
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔