20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت رکنِ کابینہ نےدیگر ذمّہ داران کے ہمراہ یکم نومبر 2019ء
کو لاہور میں D.Cآفس کا
دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیااور 12ربیع الاوّل 1441ھ کی شب
ہونے والے اجتماع میلاد کی دعوت دیتے ہوئے اجتماع کی سیکورٹی کے حوالے کلام کیا۔