20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
07
اگست 2023ء کو شعبہ مدنی کورسز کے تحت لاہور ڈویژن میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں معلمین کے ذمہ دار محمد ابوبکر عطاری مدنی
نے ڈسٹرکٹ قصور کے جز وقتی معلم محمد
اعجاز عطاری سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات کورسز پلان کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور بڑے بڑے مقامات(بینکوں، فیکٹریوں اور
بڑے بڑے اسکولوں)
میں فرض علوم پر مشتمل مختلف کورسز کروانے کے حوالے سے اہداف طے کئے۔(رپورٹ:
محمد ابوبکر عطاری ، لاہور سٹی ذمہ دار شعبہ مدنی کورسز،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)