20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ تحت 25اکتوبر 2019ءکو لاہور کے علاقے D.S.Pآفس
صدر کینٹ کے اطراف میں علاقائی دورہ
ہوا جس میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
اہلِ علاقہ کو نیکی کی دعوت دی اور ہفتہ وار اجتماع ،مدنی مذاکرہ اور قافلے میں
سفر کرنے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس
رابطہ)