20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے رکنِ کابینہ کے ہمراہ لاہور میں مختلف
شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں د عوت اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے
متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لاہور میں رکنِ شوریٰ حاجی
یعفور رضا عطاری سے ملاقات کی دعوت دی
۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں : دانش افضال (D.C
لاہور)، عامر شفیق (A.D.C
ہیڈکوارٹر)، سمیع (P.S. ٹوD.C)،
انور ساجد (سپرینڈنٹD.Cآفس)، آصف
بلال لودھی (کمشنر لاہور)، مقصود (P.S.O
ٹو کمشنر)، طارق سندھو (P.A
ٹو کمشنر)، مدثر (P.S
ٹو کمشنر)، رانا عارف (P.R.
ٹوC.T.O)، فرخ (P.S.O
ٹو C.T.Oلاہور)، لیاقت علی
ملک (کیپٹن
ریٹائرڈ)، طارق شاہ (صدر ضلع سبی شوروم بارگین ایسوسی ایشن(۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)