18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 7 جنوری2023ء کو
لدھانہ میں قائم مدرسۃُ المدینہ بوائز میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسۃُالمدینہ کے طلبہ و اساتذہ نے شرکت کی۔
ڈی جی
خان اصلاح اعمال ذمہ دار غلام عباس عطاری نے’’ قرآنِ پاک کے فضائل‘‘ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا پھر نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے بچوں کو روزانہ رسالہ نیک اعمال سے اپنے اعمال کا
جائزہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھے خیالات کا
اظہار کیا۔(کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)