21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12 فروری 2023ء کو اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
اوورسیز (دعوت اسلامی )کے تحت دینی کاموں کے سلسلے میں اسپیشل پرسنز کے ذمہ دار
محمد حنیف عطاری(پاکستان) نے بیرون ملک کینیا اور یوگینڈا کا سفر کیا ۔
اس سفر کے دوران محمد حنیف عطاری نے کینیا کے
ذمہ داران اور وہاں کے باشندوں سے ملاقات کی اور وہاں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے ماحول سے وابستہ رہنے اور اجتماعات و مدنی مذاکروں میں شرکت
کرتے رہنے کا ذہن دیا ۔
جبکہ اس موقع پر ایک غیر مسلم کو کلمہ پڑھا کر
مسلمان کیا اور اسے دین اسلام کی بنیادی معلومات فراہم کیں۔ (رپورٹ:
محمد رضوان عطاری مدنی (اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ پاکستان آفس )/ کانٹینٹ : محمد
مصطفیٰ انیس)