19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی کے
علاقے کورنگی میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے نور مصطفٰی لغاری(اسسٹنٹ کمشنر)، نعیم(ڈپٹی ڈاہریکٹر ایڈمن)، طاہر(ڈپٹی ڈاہریکٹر صولڈ ویسٹ)، انجم(D.S.R)سے ملاقاتیں کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت کی۔