23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19 جولائی 2022 ء کو خیبر پختونخواہ میں دعوت
اسلامی کے ذمہ دارا سلامی بھائیوں نے ایم ۔پی ۔اے ۔ہاسٹل کا وزٹ کیا اور ایم۔
پی۔اے۔تاج خان ترند سے ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں دعوت اسلامی کی دینی وسماجی خدمات
بیان کرتے ہوئے نیکی کی دعوت پیش کی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے
کی دعوت دی نیز تاج خان ترند کو مکتبۃ
المدینہ کے کتب ورسائل تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ: رجب علی عطاری ، شعبہ رابطہ برائے شخصیات
دعوت اسلامی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)