20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےK.P.K میں دلاور
خان (ڈپٹی سپرینڈنٹ)اور فیروز
شاہ (ریجنل
پولیس آفیسر) کے علاوہ دیگر افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی
کی دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کی اور مختلف معاملات پر کلام کیا۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)