19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد
والمدارس کے تحت جھاری کس کابینہ ہزارہ
زون خیبر پختون خواہ میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ریجن ذمہ دار لاہور نے نگران کابینہ و شعبہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو تنظیمی
سوچ اور شعبےکے مدنی کاموں کےحوالے سے مدنی پھول عطا فرمائے۔