19 جولائی 2022 ء کو دعوت اسلامی کے تحت ذمہ دارا سلامی بھائیوں نے kpk کے ہوم ڈیپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سیکریٹری جمال سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں ذمہ دار رجب علی عطاری نے دعوت اسلامی کے بارے میں بریف کیا اور اس کے دیگر شعبہ جات بالخصوص FGRF کی خدمات کے حوالے سے بتایا نیزدعوت اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز اور اسکے فوائد بھی بتائے۔ ساتھ ہی مدنی مرکز فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے ذمہ دار کا شکریہ ادا کیا اور دعاؤں سے نوازا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)