گزشتہ روز تھانہ تحصیل کوٹ رادھا کشن میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے ایس ایچ او ملک کفایت کھوکھر اور انکے دیگر اسٹاف سے ملاقات  کی جس میں دعوت اسلامی کی دینی وسماجی خدمات بیان کیں اور ماہِ رمضان میں 30 دن کا اعتکاف کرنے کا ذہن دیا جس پر ایک اسٹاف نے رمضان اعتکاف کرنے کی نیت کی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )