19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کوٹلی کشمیر میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں گونگے، بہرے اور نابینا افراد نے شرکت کی ۔
نگران
شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ محمد حنیف عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا جبکہ رکن ریجن
اسلام آبادمحمد عمیر عطاری نے اشاروں کی زبان میں بیان کی ترجمانی کی۔ (رپورٹ:
محمد سمیر عطاری، میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز دعوت اسلامی)