18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام 12اکتوبر2021ءبروزمنگل کوٹ سلطان مدرسۃالمدینہ (
دعوتِ اسلامی) میں سنتوں بھرے
اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں مدسۃالمدینہ کے
طلبۂ کرام سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی اور ریجن ذمہ دار شعبہ نیک اعمال محمد علی رضا عطاری
نے طلبہ کی تربیت کرتے ہوئے درودِ پاک کے فضائل اور سچ بولنے کی برکت بیان کی ۔(رپورٹ: غلام عباس عطاری رکن ِزون ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)