23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں پولیس اسٹیشن تحصیل کوٹ رادھا کشن
میں افطار اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس
میں ایس ایچ او تحصیل کوٹ رادھا کشن ، سینئر پولیس افسران و دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
اس
اجتماع میں مجلس رابطہ برائے ٹرانسپورٹ کے سرکاری ڈویژن کے ذمہ دار محمد عبد
الرحمن عطاری نےبیان کیا ،اس موقع پر کوٹ
رادھا کشن کابینہ کے نگران محمد منہال عطاری ، اور ڈویژن نگران محمد شہریار مدنی
عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ : محمد
مصطفی انیس )