21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں رائے ونڈ کابینہ کے ڈویژن
کوٹ رادھاکشن میں SHO
سے شعبہ رابطہ کے ذمہ داران نے ملاقات کی۔
دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان
مدینہ تحفۃ دیا۔ اس موقع پر تھانے میں
مدرستہ المدینہ بالغان لگانے کے حوالے سے گفتگو
کی۔