19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی کے
علاقے کورنگی اور لیاقت آباد میں15اکتوبر 2019ء کو ذمّہ داران نے میاں اسلام اسلم (سابقM.P.A)اور پولیس اسٹاف کے مختلف عہدیداران اور افسران سے
ملاقاتیں کیں۔ ذمّہ داران نے انہیں دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دیتے ہوئے مدنی رسائل تحفے میں پیش کی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)