19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے کراچی کے علاقے کورنگی میں غلام جیلانی(M.P.A)، سید ہاشم رضا(M.N.A)اور دیگر سیاسی شخصیات سے
ملاقاتیں کیں 12اکتوبر 2019ء کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔