23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ
روحانی علاج کے زیر اہتمام 5 جولائی 2021ء کو رضاء المصطفٰے مسجد کورنگی نمبر 4
میں کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کورنگی، لانڈھی اور محمود آباد کابینہ کے بستہ ذمہ داران اور ریجن ذمہ دارنے
شرکت کی۔
نگران شعبہ روحانی
علاج محمد انور عطاری نے شرکاکی تربیت کی اور شعبے کے حوالے سے مدنی پھول بیان
کرتے ہوئے پابندی کے ساتھ بستہ لگانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری، دفتر ذمہ دار شعبہ روحانی علاج)