دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ  کےذمّہ داران نے 30اکتوبر2019ء کو کراچی کے علاقے کورنگی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ذمّہ داران نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔شخصیات کے نام یہ ہیں:شہریار گل میمن (A.D.C) ،ارشد وارث (A.C کورنگی ) ،عباس میمن ، مختیار احمد میمن (S.S.Pٹریفک) ،عبدالطیف (S.S.Pکورنگی) ،فیصل عبداللہ (D.I.Bانچارج)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)