20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
اسپیشل افراد کے تحت پچھلے دنوں
کورنگی میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں اسپیشل افراد سمیت شاہ
فیصل کابینہ، لانڈھی کابینہ اور کورنگی کابینہ کے ذمّہ دارن اور عاشقانِ رسول نے
شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری قافلہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کی تربیت کی۔ واضح رہے کہ سنّتوں بھرے بیان
کی اشاروں کے زبان میں ترجمانی بھی کی جاتی رہی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،رکنِ زون
مجلس اسپیشل افراد،کراچی)