18 مارچ222 ء کو  فیضان مدینہ کورنگی ملیرمیں شعبہ کفن دفن کے تحت ہفتہ وار اجتماع ہوا جس میں بن قاسم ٹاؤن شعبہ کفن دفن آصف عطاری اور فیضان مدینہ رکن مجلس عزیر عطاری سمیت علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار شعبہ کفن دفن قاسم ظہیر عطاری نے شعبے کا تعارف کرایا اور شعبے کے تحت مدنی بستہ لگانے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)