24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
01 نومبر
2022ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران کا کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک میں شیڈول رہا،
جہاں ایڈمن آفیسر رضوان سے ذمہ داران نے ملاقات
کی اور کورنگی کراسنگ پر گیارہویں شریف کے اجتماع کے حوالے سے پرمیشن و انتظامات
کروانے کے حوالے سے میٹنگ کی نیز کراسنگ کے وارڈ کونسلر عدنان صاحب کے ساتھ گراؤنڈ
کا وزٹ نیز ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کورنگی جاوید کلہوڑ اور میونسپل کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی
وسیم مصطفے سومرو کے ساتھ میٹنگ کی اور اجتماع میلاد کے حوالے سے گفتگو کی ۔(رپورٹ: غلام
محبوب عطاری ڈسٹرکٹ کورنگی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )