دعوتِ  اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سیلاب متاثرین کیمپ ڈسٹرکٹ کورنگی میں قائم FGRFکا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب اور ڈپٹی کمشنر کورنگی علی زیدی نے دورہ کیا ۔

اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے انہیں مصیبت زدہ مسلمانوں کی مدد کرنے کے لئے لگائے گئے کیمپس اوراس سلسلے میں کئے جانے والے دیگر اقدامات کے حوالے سے معلومات فراہم کی جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF کی خدمات کو سراہا۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)