18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
15فروری2020ء بروز ہفتہ کورنگی میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مجلس مدنی عطیات
بکس اوور سیز کے ذمہ دار، متعلقہ مجلس
کےکراچی ریجن ذمہ دار، آفس ذمہ دار ، مفتشین اور مدنی عطیات بکس کھولنے والے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر
نگرانِ مجلس نے شرکا کی تربیت فرمائی اور مجلس کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔