19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس سیکورٹی کے نگران محمد عادل
عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ کراچی کے علاقے کورنگی میں موجود کھال گودام کا
وزٹ کیا۔ نگران مجلس نے کھال گودام میں موجود سیکورٹی کے اسلامی بھائیوں سے ملاقات
کی اور ان کی حوصلہ افزائی فرمائی۔