20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی عطیات بکس کےتحت کراچی کے علاقے کیماڑی کے مدرسۃالمدینہ میں طلبائے
کرام کا مدنی حلقہ ہوا۔ رکنِ ریجن مجلس مدنی عطیات بکس نے” یومِ رضاوربیع الاوّل“
کی تیاریوں کے حوالے سے سنّتوں بھرا بیان کیا۔حلقےکے اختتام پر مدرسۃالمدینہ کے
مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ ریجن مجلس مدنی عطیات بکس نے خودکفالت کارکردگی کاجائزہ لیااور24نومبر
2019ء کو ہونےوالے ٹیلی تھون کے متعلق اہداف طے کئے۔ (رپورٹ: سید
شفیق الرحمان عطاری، رکنِ ریجن مدنی بستہ و شعبہ خودکفالت مدرسۃ المدینہ)