18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کے تحت مہمند خیبرپختونخوا میں ذ
مہ داران نے DSP
ہیڈکوارٹر مہمند لیاقت علی خان ،DSP
پنڈیالی دلاور خان ،DSP کوآرڈینیشن ایاز خان، انقلاب خان ،پی اے DSP
ہیڈکوارٹر ،ASI
اکبر شاہ صاحب ،پی اے DPO عرفان اللہ خان ،SHO
اسرار خان اور دیگر موجودہ ا سٹاف سے ملاقاتیں کیں۔
اس
موقع پر ذمہ داران نے دعوت اسلامی کا تعارف کروایا اور انہیں دعوت
اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماعات میں شرکت کی دعوت پیش کی جس پر شخصیات نے دینی
کاموں میں تعاون کرنے کی اچھی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات ڈویژن مہمند خیبرپختونخوا ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )