گزشتہ دنوں  دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پرویز احمد چانڈیو (D.I.G پولیس سبی ڈویژن)کی جانب سے آئی جی بلوچستان کی ہدایت پر منعقد کی گئی کھلی کچہری میں آنے والی شخصیات٭ فاروق فیض لہڑی (S.S.P سبی) ٭ داؤد رند(سابق چیئر مین میونسپل کمیٹی) ٭ حاجی طارق بنگلزئی (صدر انجمن تاجران) ٭ میر اسلم گشکوری(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ غلام رسول سیلاچی(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ سید اصغر شاہ(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ میر احمد چانڈیو(سابق وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ) ٭ وڈیرہ غوث بخش گورگیج(کونسل قبائلی سیاسی و سماج) ٭ ریڈر D.I.G٭ سپرینڈنٹ D.I.G٭ S.H.O سٹی٭ اسٹیبلشمنٹ برانچ٭ جنرل برانچ٭ سیکورٹی برانچ کے متعلقہ افراد سے ملاقاتیں کیں۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)