21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت29 نومبر 2019 بروز
جمعۃالمبارک کو فیصل آباد خیابان گارڈن میں مدنی مشورہ ہوا۔مدنی مشورے میں مجلس کے
ذمہ دار اور دیگر اسلامی بھائیوں سمیت شخصیات نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر معاون رکن
مجلس اور شرکا اسلامی بھائیوں کے درمیان
مساجد کے تحفظات سے متعلق گفتگو زیرِ بحث لائی گئی۔(رپورٹ: اسجد علی،رکن مجلس)