21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدّام
المساجدوالمدارس کے تحت 3 جنوری2020 ء بروز جمعۃالمبارک کو ذمہ دار اسلامی
بھائی،نگرانِ زون کوئٹہ اور نگرانِ کابینہ کا کوئٹہ سٹی کی ڈویژن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ زون نے خدّام
المساجد کے لئے ڈویژن لیول پر رکنِ ڈویژن کے تقرر کا ذہن دیا۔