18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں گھمکول شریف کوہاٹ پشاور زون میں
حضرت خواجہ زندہ پیر رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا
گیا۔عرس مبارک کے موقع پردعوتِ اسلامی کی
مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت مزار شریف کے اطراف میں مدنی بستہ لگایا گیا جس
میں ذمہ داران نے مزار شریف میں آنے والے زائرین کو اپنے شعبے
کا تعارف پیش کرتے ہوئے مساجد و مدارس کے تعمیرات میں حصہ لینے کا ذہن دیا
نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب
دلائی۔