23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
31
اگست 2022ء بروز بدھ ذمہ داران دعوت اسلامی نے سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب
خواجہ احمد حسان سے ان کے آفس میں ملاقات
کی۔
تفصیلات
کے مطابق ذمہ داران نے انہیں دینی تحریک دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے حوالے سے معلومات فراہم کیں اور مدنی مرکزی
فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن جمعہ کے دن وزٹ کی
دعوت پیش کی۔
خواجہ احمد حسان نے یوم
دعوت اسلامی کے لئے پیغام ریکارڈ کروایا اور سیلاب زدگان میں دعوت اسلامی کے کردار کو
سراہا ۔ اس کے علاوہ چیئرمین CDA
اسلام آباد کیپٹن عثمان کے اہل خانہ نے اسلامی
بہنوں کی تربیت گاہ کا وزٹ کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ براے شخصیات
عطاری خواجہ سلیم اقبال ٹاؤن ڈسٹرکٹ لاہور ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)