فیضانِ مدینہ کھاریاں میں مرکزی مجلس شوری کے رکن و نگران ِپاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا جس میں کثیر عاشقان رسول سمیت اسپیشل پرسنز نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر اسپیشل پرسنز کی آسانی کے لئے محمد وقاص عطاری (گوجرانوالہ ڈویژن ذمہ دار )نے اشاروں کی زبان میں اجتماع پاک کی ترجمانی کی۔ (رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)