18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 14 دسمبر
بروز ہفتہ کو نظام آباد کھاد فیکٹری کے قریب خانیوال روڈ ملتان میں مدنی دورہ کا
سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن
مالیات ذمہ دار نے حسنِ اخلاق کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئےاسلامی بھائیوں
کواخلاق و کردار سنوارنے کے لئے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنےکا
ذہن دیا۔(غلام الیاس عطاری، ریجن
مالیات ذمہ دار)