21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 15 دسمبر
بروزاتوار کو نظام آباد کھاد فیکٹری کے قریب خانیوال روڈ ملتان میں چوک درس کا
اہتمام کیا گیاجس میں مارکیٹ کے دکاندار اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس
موقع پر ریجن مالیات ذمہ دار نے نماز کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئےاسلامی بھائیوں کو
پانچ وقت باجماعت مسجد میں آکرنمازیں اداکرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
کا ذہن دیا۔(غلام الیاس عطاری،ریجن
مالیات ذمہ دار)